ابنا: ماسکو میں امریکی سفارتخانہ کے تھرڈ سکریٹری ریان فاکر کی گرفتاری کے بعد روسی وزارت خارجہ نے امریکہ کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید اعتراض کیا ہے۔ ریان فاکر پر الزام ہے کہ وہ سی آئی اے کے ساتھ کام کررہا ہے۔ گرفتاری کے وقت فاکر سے جاسوسی آلات اور بڑی مقدار میں رقم برآمد کی گئی ہے۔
.......
/169